زونگ کی نئی سم آفر

نیو زونگ پری پیڈ سم کے ساتھ، 4,000 ایم بی (1 جی بی واٹس ایپ اور 1 جی بی فیس بک سمیت) اور 7 دنوں کے لیے 1000 آن نیٹ منٹس حاصل کریں۔

1000 مفت آن نیٹ منٹس

4 GB مفت انٹرنیٹ ڈیٹا (بشمول 1 جی بی واٹس ایپ اور 1 جی بی فیس بک)
معیاد 7 دن
قیمت 0

سم ایکٹیویٹ کرنے کے بعد ایک بار  #10* ڈائل کریں۔

error: Content is protected !!