زونگ ڈیلی وائس آفر

زونگ ڈیلی وائس آفر

زونگ ڈیلی وائس آفر کے ساتھ، زونگ کے صارفین کسی بھی وقت کہیں سے بھی اپنے پیاروں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے دن میں 20 منٹ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

  • 20 مفت آن نیٹ منٹس
  • معیاد 1 دن
  • روپے 5 ٹیکس سمیت
  • سبسکرپشن کوڈ: #45*

 

شرائط و ضوابط
یہ پیشکش خودکار نہیں ہے۔
اس پیشکش کو دن میں صرف ایک بار سبسکرائب کیا جا سکتا ہے۔
فون سیٹ اپ چارجز پیشکش پر لاگو نہیں ہوتے ہیں۔

 

error: Content is protected !!